سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے مشترکہ سربرہان سعودی ہم منصبوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دیں گے جو تفویض کردہ ذمہ داریوں پر تیز رفتاری سے عمل درآمد اور نفاذ کی ذمہ دار ہوں گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام کرنے سے روکنے کاحکم جاری کیا تھا، جسے آج انہوں نے چیلنج کر دیا ہے۔