پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سعودی عرب اقتصادی و تجارتی فروغ کے لیے سعودی عرب کا 15 رکنی تجارتی وفد منگل کو پاکستان پہنچا تھا۔
پیر کو اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی جہاں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھی پیش کیا گیا۔