الیکشن کمیشن کے مطابق اقلیتیوں کی نشستوں پر مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے درمیان اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے میں ٹاس ہوگا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں بتایا گیا کہ 2030 تک سالانہ 1.2 ملین سیاحوں کی آمد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس سے ایک ارب ڈالر کی سیاحتی آمدنی حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔