اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشن شعیب خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’بچے کو خیبر پختونخوا کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی انٹرچینج پر لوکل بس سے بازیاب کیا گیا۔‘
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس میں متفرق اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پالیسی فیصلہ حکومت جو مرضی کرے عدالت نے تو اپنا کیس دیکھنا ہے۔