پاکستان نوشکی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتی ہندو برادری بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ہندو برادری کی ایک فلاحی تنظیم سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر امدادی سامان فراہم کر رہی ہے۔
پاکستان زیارت آپریشن کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے زیارت واقعے کے حوالے سے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا ہے۔