جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان ہوگا: عون چوہدری

جہانگیر ترین، جو ماضی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی رہے ہیں، 9 مئی کے واقعات کے بعد سے خصوصاً پنجاب میں متحرک اور کئی اہم شخصیات سے رابطے کرتے رہے ہیں۔

بدھ کی شام جہانگیر ترین سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔