سلامتی کونسل کی مسلسل ناکامی ناقابل معافی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دو خواتین ’انسان دوست مجبوری‘ کی وجوہات کی بنا پر چھوڑا گیا ہے جس کے لیے قطر اور مصر نے سفارش کی تھی۔

فلسطینی افراد خان یونس میں 24 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے میں بچ جانے والوں کو تلاش کر رہے ہیں (اے ایف پی)