الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کے بعد قیدیوں سے متعلق مذاکرت معطل کر دیے: حماس

فلسطینی گروپ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کے بعد ہم نے قیدیوں سے متعلق مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔

 15 اکتوبر، 2023 کو اسرائیلی حملوں کے متاثرین کو لے جانے والی ایمبولینسیں غزہ شہر میں الشفا ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے داخلی دروازے پر جمع ہیں(اے ایف پی)