تین غیرملکی، 14 اسرائیلی قیدی حوالے کیے گئے: اسرائیلی فوج

مصر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت حماس 150 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے چار روزہ جنگ بندی کے دوران مجموعی طور پر 50 قیدیوں کو رہا کرے گی۔

26 نومبر 2023 کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ریڈ کراس کا عملہ اور اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدی بس میں سوار ہیں (اے ایف پی/ احمد غراب علی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا