سیز فائر کی قرارداد منظور کی جائے: عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی اپیل

عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے واشنگٹن کے دورے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

22 نومبر 2023 کو جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی ایک کار ملبے سے گزرتی ہوئی (سید خطیب/ اے ایف پی)