آج کا سیاسی اکھاڑا

پاکستان کی حالیہ سیاسی صورت حال پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر

4

پاکستان کی حالیہ سیاسی صورت حال    (2019-11-13)

ایک طرف جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی اتحادی جماعتوں کے تعاون سے اسلام آباد میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، دوسری جانب سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صحت سے متعلق معاملات اور این آر او دیے جانے کی باتیں ہیں۔ ایسے میں پاکستان کی سیاسی صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون