کرونا کے دور میں ایورسٹ کو ناپنے کی کوشش

چینی سرویئر کا ایک گروپ رواں سال ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

چینی سرویئر کا ایک گروپ رواں سال ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

اس ٹیم کا مقصد دنیا کی بلند ترین چوٹی کی اونچائی کا اندازہ لگانا ہے جس کے لیے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی استعمال کیا جا ئے گا۔

چین اور نیپال کی جانب سے مارچ میں کرونا وائرس کی وجہ سے کوہ پیمائی بند کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی جانب سے اس ٹیم کو چوٹی ناپنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی اب بھی زیر بحث ہے، کیونکہ نیپال کے مطابق اس کی اونجائی 8888 میٹر ہے جبکہ چین کے مطابق اس کی اونچائی 8884 میٹر ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو