لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد برطانیہ کی ’ریکوری سٹریٹیجی‘ کیا ہے؟

برطانوی حکومت نے ’ریکوری سٹریٹیجی‘ کے تحت پابندیاں بتدریج نرم کرنا شروع کر دی ہیں جس سے معمولات زندگی میں قدرے روانی آ رہی ہے۔

برطانیہ میں کرونا وائرس کے تین لاکھ کیسز اور 42 ہزار اموات کے بعد صورت حال میں بہتری آ رہی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

برطانوی حکومت نے پابندیاں بتدریج نرم کرنا شروع کر دی ہیں جس سے معمولات زندگی میں قدرے روانی آ رہی ہے۔ تاہم کرونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے پر حکومت لاک ڈاؤن کی طرف بھی جا سکتی ہے۔

حکومت نے موجودہ صورت حال سے بہتر انداز میں نمٹنے کے لیے 'ریکوری سٹریٹیجی' کے نام سے نئی حکمت عملی اپنائی ہے۔ یہ حکمت عملی کیا ہے؟ جانیے سعدیہ گردیزی کے آج کے وی لاگ میں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا