وہ ماسک جو امریکہ میں بین، پاکستان میں عام

پاکستان میں ایک ماسک ہر جگہ دستیاب ہے مگر دراصل خطرناک ہے اور اس پر امریکہ پابندی لگا چکا ہے۔

(روئٹرز)

چھ ماہ قبل چین سے برآمد ہونے والے ایک ننھے سے جرثومے (کرونا) سے لڑنے کے لیے دنیا بھر کی لیبارٹریاں جنگی بنیادوں پر دن رات کوشش کر رہی ہیں، لیکن جب تک اس کا موثر علاج دریافت نہیں ہوتا، تب تک ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے سب سے موثر ہتھیار ماسک ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم ماسک کتنی قسموں کے ہیں؟ ان میں کیا فرق ہے اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟ یہ بہت کم لوگوں کو پتہ ہے۔ مثال کے طور پر بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ پاکستان میں ایک ماسک جو بہت عام استعمال کیا جاتا ہے، اسے دنیا کے مختلف حصوں میں بین کیا جا چکا ہے۔

اس ویڈیو میں ہم آپ کو ماسک کے بارے میں ایسی ہی چند اہم اور کارآمد معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

 

 

زیادہ پڑھی جانے والی صحت