چین پہلے ہی چاغی میں معدنیات کی کان کنی کر رہا ہے، اور امریکہ نے بھی ریکوڈک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔
15 اگست کو الاسکا میں ٹرمپ - پوتن ملاقات ہونے جا رہی ہے، جس سے سوال اٹھ رہا ہے کہ الاسکا ہی کیوں؟ دبئی، استنبول یا کوئی اور غیر جانب دار مقام کیوں نہیں؟