طاقتور اور کمزور کے درمیان صرف گولی کا رشتہ ہے: جلیلہ حیدر

انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے وی لاگ میں جلیلہ حیدر 13 اگست 2020 کو تربت میں ہونے والے اس افسوس ناک واقعے کا ذکر کر رہی ہیں جس میں ایک بلوچ نوجوان حیات بلوچ کو ایف سی اہلکار کی جانب سے آٹھ گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

جلیلہ حیدر کے مطابق پاکستان میں کمزور اور طاقتور کا رشتہ گھمبیر ہوتا ہے جا رہا ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے وی لاگ میں جلیلہ حیدر 13 اگست 2020 کو تربت میں ہونے والے

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس افسوس ناک واقعے کا ذکر کر رہی ہیں جس میں ایک بلوچ نوجوان حیات بلوچ کو ایف سی اہلکار کی جانب سے آٹھ گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

واقعے میں ملوث ایف سی اہلکار اس وقت حراست میں ہیں اور ان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات ان کے وی لاگ میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ