مشکلات کا ٹریفک جام اور پاکستان

لوڈ شیڈنگ، دن بدن بڑھتی مہنگائی، چینی اور آٹے کا بحران اور کرونا کے وار، ان اور دیگر مشکلات میں گھرے پاکستان پر صابر نذر کا کارٹون

6

مشکلات کا ٹریفک جام (2020-10-30)

ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے پاکستان کو کوئی مشکلات کا سامنا ہے جو دور ہوتی نظر نہیں آتی۔

کبھی سیاسی بحران تو کبھی کھانے پینے کی اشیا کا بحران، بڑھتی مہنگائی اور ایف اے ٹی ایف کی تلوار اور اس سب کرونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر کی آمد۔ یہ تو وہ چند ہی چیزیں ہیں جنہوں نے پاکستان کو تنگ کر رکھا ہے۔

اس پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون