سینیٹ کا مشکل راستہ

کبھی اوپن بیلٹ پر بحث تو کبھی عدالتی کارروائیاں اور کبھی سینیٹ انتخابات میں پیسوں کے لین دین اور اسی سے متعلق منظرعام پر آنے والی ویڈیو کی بازگشت دیکھیے صابر نذر کی نظر سے۔

سینیٹ کا مشکل راستہ(2021-02-25)

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے انتخابات آئندہ ماہ کے آغاز میں ہونے جا رہے ہیں لیکن گذشتہ ایک ماہ سے ان انتخابات کے حوالے سے پاکستانی سیاست میں بہت کچھ ہو چکا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کبھی اوپن بیلٹ پر بحث تو کبھی عدالتی کارروائیاں اور کبھی سینیٹ انتخابات میں پیسوں کے لین دین اور اسی سے متعلق منظرعام پر آنے والی ویڈیو کی بازگشت۔

اس تمام ہل چل کو آپ بھی دیکھیے معروف کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر سے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون