حکومت کے لیے کس حد تک ممکن ہے کہ وہ دو تہائی اکثریت حاصل کر سکے اور پارلیمان میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں
سینیٹ
سینیٹ نے فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل کثرت رائےسےمنظور کرلیا ہے، جس میں خاتون کو سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس فیصلے پر جہاں کچھ سیاسی رہنماؤں نے تنقید کی ہے، وہیں قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ سزائے موت ہونی ہی نہیں چاہیے۔