کراچی: دستر خوانِ امام حسن کی منفرد سحر

ایسے کھانے کھلائے جاتے ہیں جو غریب لوگوں کی پہنچ میں نہیں ہوتے۔

کراچی میں فلاحی تنظیم جے ڈی سی کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان کے دوران نا صرف افطار بلکہ سحر کے کھانے کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے۔ اِن کھانوں کی خاص بات یہ ہے کہ اِن کا مینیو ایسے لوگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کیا جاتا ہے جو عموماً مہنگے کھانا کھانے کی مالی سکت نہیں رکھتے اور ماہِ رمضان میں انہیں دستر خوانِ امام حسن پر نِت نئے کھانے نوش کرنے کا موقع دیا جاتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو