روپے کی قدر، ملکی ترقی اور حکومتی دعوے

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور پاکستانی حکومت کے ترقی کے دعوؤں پر صابر نذر کی نظر

(06-09-2021)

گذشتہ ہفتے پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کی ایک وجہ افغانستان کا حالیہ بحران بھی ہے کیونکہ وہاں امداد کی مد میں آنے والے ڈالرز کی تعداد میں کمی آئی ہے جس کا فرق افغانستان سے مختلف مقاصد کے لیے پاکستان آنے والے ڈالرز پر بھی پڑا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس لیے پاکستان میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ اور رسد میں کمی آئی ہے۔

لیکن ان تمام عوامل کے باوجود پاکستانی حکومت یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ پاکستانی معیشت اوپر کی جانب جا رہا ہے۔

اس ساری صورتحال کو صابر نذر نے اس کارٹون میں دکھایا ہے۔   

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون