20 سال بعد انکل سام کی افغانستان سے واپسی

امریکہ کی 20 سالہ جنگ اور اب انخلا کی بھاری قیمت پر صابر نذر کی نظر

(30-08-2021)

20 سال افغانستان میں جنگ لڑنے کے بعد اب امریکہ وہاں سے 31 اگست تک انخلا مکمل کرنے کی پوری کوششوں میں لگا ہوا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

دو ہفتے قبل طالبان کے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ملک میں غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر اس عمل میں اور بھی تیزی لائی گئی ہے۔

ملک سے نکلنے کے خواہش مند غیرملکی اور ان کی مدد کرنے والے افغان شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر رش ہے، جسے گذشتہ ہفتے ہی داعش خراسان کے خودکش بمبار نے نشانہ بنایا تھا۔

امریکہ کی 20 سالہ جنگ اور اب انخلا کی بھاری قیمت پر صابر نذر کی نظر 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون