فٹبال کھلاڑیوں کے لیے سزا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

فنڈہ فٹ بال کی اس قسط میں جانیے کھلاڑیوں کو سزائیں دینے کے پیچیدہ نظام کے بارے میں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

فٹ بال میں ریڈ اور یلو کارڈ کا نظام اتنا سادہ نہیں جتنا ہاکی یا کسی اور کھیل میں ہوتا ہے۔

ہاکی میں ریڈ اور یلو کے علاوہ گرین کارڈ بھی ہوتا ہے مگر فٹ بال میں سزاؤں کا نظام تھوڑا پیچیدہ ہے۔ 

فنڈہ فٹ بال کی اس قسط میں جانیے فٹ بال کے اسی پیچیدہ نظام کے بارے میں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال