گئے برس کا بوجھ نئے سال پر

2021 کے اختتام اور نئے سال کی آمد پر صابر نذر کی نظر

گئے برس کا بوجھ نئے سال پر(2021-12-31)

سال 2021 اپنی تمام تر اچھی اور بری یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہے اور آنے والے سال سے بھی ہر کسی نے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔

صابر نذر نے اسی صورت حال کو کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے، جہاں گئے برس کا بوجھ آنے والے سال 2022 پر ڈالنے کی تیاریاں دیکھی جاسکتی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون