2022 میں ہمارے لیے کیا لکھا ہے وہ تو اللہ کی ذات ہی جانتی ہے لیکن ہم ماضی یعنی 2021 سے سیکھتے ہوئے کوشش کر سکتے ہیں کہ ماضی میں کی گئی غلطیاں نہ دہرائیں۔
2021
چشم فلک نے 2021 کے دوران تیونس میں صدارتی فرمان اور مراکش میں ووٹ کے ذریعے شمالی افریقہ سے سیاسی اسلام کی بساط لپٹتی دیکھی۔