وزیر اعظم عمران خان کی جنگ زدہ ماحول میں روسی صدر سے ملاقات

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے دورے کو ظہور کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

(ظہور)

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ان دنوں روس کا اہم دورہ کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یوں تو یہ دورہ کئی لحاظ سے اہم تھا لیکن اس کی اہمیت اس وقت زیادہ ہو گئی جب عمران خان کے پہنچنے سے قبل روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملے کا بڑا اعلان کیا۔

جنگ زدہ ماحول میں روسی صدر سے ملاقات پر ناقدین حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی کارٹونسٹ ظہور نے کچھ یوں منظر کشی کی ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون