بات چیت ہفتے کو بھی جاری رہے گی۔ یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ علاقائی حدود کا معاملہ بدستور بنیادی مسئلہ ہے۔
یوکرین
امریکہ کا 28 نکاتی یوکرین امن منصوبہ 1938 میں ہٹلر کے سامنے پیش کردہ میونخ امن منصوبے کی طرح ہے، جس سے روس کو نوازنے کا ارادہ ہے۔