لیفٹیننٹ جنرل ایگور کریلوف کریملن سے تقریباً سات کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ریازانسکی پروسپیکٹ کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کے باہر دھماکے میں جان سے گئے۔
یوکرین
اس دورے، جس میں مودی صدر ولودی میر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے، کے وقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ دورہ یوکرین کے قومی پرچم کے دن کے موقعے پر کیا جا رہا ہے، جو سوویت یونین سے اس کی آزادی کی یاد دلاتا ہے۔