معیشت آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کیوں نہیں دے رہا؟ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کے مطابق: ’قرض میں رکاوٹ کے پیچھے خفیہ وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پچھلی حکومتوں کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پہلے کام کرو اور پھر قرض ملے گا۔‘