آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا نے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی، جو بین الاقوامی میچ میں کرکٹ کے سازوسامان، لباس، گراؤنڈ آلات یا فکسچر کے غیر مناسب استعمال سے متعلق ہے۔
سری لنکا اور انڈیا اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبان ہیں تاہم نے انڈیا سے میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔