چینی آرٹسٹ چو یچن کی دادی کی صحت خراب ہوئی تو انہوں نے انہیں یادگار بنانے کے لیے نینٹینڈو ویڈیو گیم تیار کی، جس میں ان کی دادی کو بطور کردار پیش کیا گیا۔
آرٹسٹ
منیر احمد کوئٹہ شہر کے چند ہی آرٹسٹس میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے تب اس سحر انگیز کام کو گلے لگایا تھا جب گاؤں تو دور شہری بھی اس کام سے نابلد تھے۔