پیر کے آپریشن کے بعد سعد رضوی، انس رضوی سمیت متعدد قائدین کہاں گئے، ٹی ایل پی یا پولیس سمیت کوئی بتانے کو تیار نہیں۔
آپریشن
پاکستان فوج کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند جبکہ میران شاہ میں چھ عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار جان سے گئے۔