صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے ’بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردی‘ کا مکمل خاتمہ قومی اتفاق رائے سے کیا جا رہا ہے۔
آپریشن
پنجاب پولیس نے ضلع رحیم یار خان کے علاقے کچہ راضی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں پانچ مغویوں کو بازیاب کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔