ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے پیر کو ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی ہے۔
اداکارہ
غیر روایتی کرداروں کی وجہ سے جانی جانے والی اداکارہ سونیا حسین کا ہارر مووی میں فن کا مظاہرہ کرنا فلم بینوں کے لیے اچھنبے کی بات سمجھی جا رہی ہے۔