اسحاق ڈار

پاکستان

خطے میں امن دھمکی یا طاقت کی بجائے سفارت کاری سے ہوگا: اسحاق ڈار

ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے زور دیا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے، نہ کہ دھمکی یا طاقت کے استعمال سے۔