لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
امریکی صدر نے ایران جنگ کے بارے میں قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ ’مجھے بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم بنیادی سٹریٹیجک مقاصد مکمل کرنے کے قریب ہیں۔‘