ایشیا اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے تیز کرنے کی دھمکی اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ اس کی فوج جنوبی لبنان میں حزب اللہ پر اپنے حملوں میں شدت لائے گی۔
امریکہ اسرائیل کا نقاد برطانوی صحافی امریکہ میں گرفتار حمدی نے ہفتے کے روز کیلیفورنیا میں گروپ کے لیے ایک گالا میں بات کی تھی اور وہ گرفتاری سے قبل ایک اور پروگرام کے لیے فلوریڈا جا رہے تھے۔