پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں میڈیا اداروں پر زور دیا ہے کہ ایسے معاملات پر رپورٹنگ میں ’مناسب احتیاط‘ برتی جائے۔
اسرائیل
پاکستان، ترکی، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی قانون کو ’خطرناک پیش رفت‘ قرار دیا ہے۔