نقطۂ نظر پتھر کے زمانے میں خوش آمدید انتخاب آپ کا ہے، پتھر کے زمانے میں جانا ہے یا اس دنیا میں لوٹنا ہے جس میں آپ کے دادا، دادی رہتے تھے۔ انتخاب کیجیے کہ جنگ ابھی جاری ہے۔
دنیا آبنائے ہرمز کو 'آزاد کرانے' کے لیے فوجی آپریشن 'غیر حقیقی': فرانس صدر میکروں نے ایران جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر مایوسی کا اظہار بھی کیا۔