پاکستان نے جمعرات کو کہا ہے کہ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے وزیراعظم شہباز شریف سے فون پر رابطہ کر کے لبنان پر ہونے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے اسلام آباد سے تعاون طلب کیا ہے۔
لائیو اپ ڈیٹس
امریکی پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے۔