عدالت نے کہا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخ کرنے کا سی ڈی اے آرڈر قانونی اور سپریم کورٹ کی فیصلے میں دیے گئے اختیار کے عین مطابق ہے۔
پیر کی شب سنیپ چیٹ بناتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد آصف کے ’کم عمر‘ بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار دو لڑکیاں کی موت واقع ہو گئی تھی۔