وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے وزارتوں میں ادارہ جاتی اصلاحات سمیت ماہرین کی تعیناتی تیز کر دی ہے۔
اصلاحات
ایف بی آر کے چیئرمین نے گذشتہ ہفتے سینیٹ میں قائمہ کمیٹی کو بتایا تھا کہ ’ادارے کی تشکیل نو کے لیے ایک ہزار قوانین میں ترمیم کرنا ہوں گی۔‘