امریکہ اور روس کے درمیان یوکرین کی جنگ اور امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار میں بہت سی دلچپس مماثلتیں اور چند تضادات بھی ہیں۔
افغانستان کا بحران
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔