دنیا پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ’تعمیری کردار‘ ادا کرنے کو تیار ہیں: امریکہ امریکی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کو ان دہشت گرد حملوں پر تشویش ہے جن کی سرپرستی افغانستان کی سرزمین سے کی جا رہی ہے۔‘
ایشیا افغان طالبان نے بی بی سی ریڈیو کی نشریات بند کر دیں بی بی سی کے مطابق وہ صورت حال حل کرنے کے لیے افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔