صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ ایئر فورس ون منگل کی شام سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہونے کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس آ رہا ہے۔
امریکہ
امریکی صدر نے نارویجن وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں ایک بار پھر ڈنمارک کی گرین لینڈ پر خودمختاری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ڈنمارک اس سرزمین کو روس یا چین سے محفوظ نہیں رکھ سکتا۔