گرین لینڈ کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی چال میں وہ تمام نشانیاں موجود ہیں، جو کسی مافیا کی جانب سے ڈرا دھمکا کر بات منوانے میں ہوتی ہیں۔
امریکہ
سینیئر انتظامی حکام کو بھیجی گئی ایک یادداشت میں ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے 31 اداروں اور 35 دیگر گروپوں کی فہرست دی ہے، جن میں اقوامِ متحدہ کا فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی بھی شامل ہے۔