یہ فورس پیچیدہ تحقیقات جیسے کہ انسداد دہشت گردی، فراڈ، آن لائن بچوں کے استحصال اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کی ذمہ دار ہو گی۔
امریکہ
روسی صدر ولادی میر پوتن اور امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کریملن نے بتایا کہ یہ گفتگو ’ہر لحاظ سے مفید‘ رہی۔