تیز ہوا اور سخت سردی کی وجہ سے 11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
امریکہ
عدالتی دستاویزات کے مطابق ڈیلس پوکورنک نامی شخص نے جعلی شناخت استعمال کرتے ہوئے چار سال کے دوران تین ایئر لائنز سے وہ ٹکٹ حاصل کیے جو پائلٹس اور فلائٹ اٹینڈنٹس کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔