امریکہ

نقطۂ نظر

مشرق وسطیٰ کی نئی گیم میں پاکستان کا کردار

غزہ امن بورڈ کے مستقبل پر ابھی سے بہت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تعمیر نو میں پاکستان اور اسرائیل ایک ہی بورڈ کا حصہ بنیں گے تو پاکستان کا کردار کیا ہو گا؟ سوال یہ بھی ہے کہ پاکستان کس حد تک جا سکے گا اور دوسری صورت میں نتائج کیا ہوں گے؟