غزہ امن بورڈ کے مستقبل پر ابھی سے بہت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تعمیر نو میں پاکستان اور اسرائیل ایک ہی بورڈ کا حصہ بنیں گے تو پاکستان کا کردار کیا ہوگا؟
امریکہ
امریکی صدر نے کہا کہ کینیڈین وزیر اعظم ’یہ سوچتے ہیں کہ وہ کینیڈا کو چین کے لیے امریکہ میں سامان اور مصنوعات بھیجنے کا ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں گے، تو وہ شدید غلط فہمی میں ہیں۔‘